-
صیہونی خاخام باروخ روزنبلوم: زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸ایک صہیونی خاخام نے غزہ پر زمینی حملے میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کا اعتراف کیاہے۔
-
انتہا پسند امریکی سیاستداں کا حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیر جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے مقابلے میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔
-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
حماس اور غاصب اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا دوسرا مرحلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت کی جیلوں کی تنظیم نے، قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں انتالیس فلسطینی قیدیوں کو اتوار کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کا رویہ انسان دوستانہ، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲غاصب اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کے انسان دوستانہ رویہ کا اعتراف کیا۔
-
قیدیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی میں صیہونیوں کی رخنہ اندازی
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷اطلاعات کے مطابق صیہونی قیدیوں کے دوسرے گروپ کی آج رہائی ہونی تھی لیکن صیہونیوں کی رخنہ اندازی رہائی میں تاخیر کا سبب بن گئی۔
-
انتالیس قیدیوں کی رہائی، غزہ میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶-فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائي کے بعد جمعے کی رات جشن کا ماحول رہا۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔