-
امریکہ شکست کھا چکا ہے: صدر رئیسی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران قوی اور مضبوط ہوتا جا رہا ہے اسی لئے دشمن فتنہ انگیزی کر رہے ہیں۔
-
ترقی کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر رئیسی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴صدر رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت عوام کی خدمت اور ترقی کے راستے پر پوری طاقت کے ساتھ چلتی رہے گی اور سازشوں اور بلوا پیدا کرنے کی کوششوں سے اسے روکا نہیں جا سکتا۔
-
انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔
-
آرمینیا کے وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان اعلی سطحی وفد کے ہمراه آج صبح تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲آرمینیا کے صدر نیکول پاشینیان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر کل تہران پہنچیں گے۔
-
دنیا میں مغرب اور امریکا کی طاقت روبہ زوال ہے: ایرانی صدر
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات میں اپنا موقف مدلل اور منطقی طور پر بیان کرچکا ہے لہذا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنا امریکا کی ذمہ داری ہے۔
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
ثقافتی یلغار کا مسئلہ نیا نہیں ہے ، صدر مملکت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ثقافتی تشخص کو ایرانی قوم کا سرچشمہ اقتدار قرار دیا ہے۔
-
ایشیا کا اتحاد تسلط پسند طاقتوں کے مفادات کے ساتھ سازگار نہیں، صدرایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ، موجودہ دنیا کو ہر دور سے زیادہ علاقائی تنظیموں کے موثر کردار کی ضرورت ہے ۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران ملاقات کی ہے۔