-
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔
-
پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے
-
ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے موجودہ وزیراعظم کی توہین کے کیس میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کےحق دفاع ختم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت آج ہو گی۔
-
عمران خان نے موجودہ حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم قرار دیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹عمران خان نے موجودہ وفاقی حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم کا قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت پر سماعت پچیس فروری تک ملتوی کردی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل کی سماعت نہیں ہوگی: سپریم کورٹ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴پاکستان سپریم کورٹ نے نوے دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف اپیل پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔
-
ظلم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس میں نے حضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر مزاحمت کیلئے پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک میں جمع
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶پی ٹی آئی کارکنان مسلسل حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
پاکستان، چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ہے۔