-
پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
امریکا–سعودی دفاعی تعلقات: جوہری تعاون اور ایف-35 طیاروں پر اتفاق
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹امریکا اور سعودی عرب نے سول نیوکلیئر توانائی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے، سعودی عرب کو ایف-35 جنگی طیارے اور 300 ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: سعودی عرب میں ہوئے دل خراش حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین میں حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 18 افراد
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین میں ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں ہوئے غم ناک حادثے پر ہندوستانی وزیر اعظم اور حزب اختلاف کانگریس نے کیا رنج و غم کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔ پہلے 42 ہندوستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں، لیکن اب 45 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶سعودی عرب میں جاری اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں تمغوں کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیوں کا پہلا مقام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹نئی درجہ بندی کے مطابق مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیاں پہلے مقام پر برقرار ہیں۔
-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔