سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شمالی غزہ اور مسجدالاقصی پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔