پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا-
پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ایران نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام کرتا ہوں-
پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی اور علاقے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کی قدردانی کی-
صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2024
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کا خیرمقدم کیا ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔