-
پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔
-
پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
-
کیا پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہو گی؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
-
پاکستان کے وزیرِ اعظم کی ، اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا-
-
صدرایران اور پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس - دونوں ملکوں کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ایران نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام کرتا ہوں-
-
پاکستان کے عوام اور حکومت کو آپ کے دورے کا شدت سے انتظارتھا: پاکستانی وزیر خارجہ نے کیا صدر رئیسی کا استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی اور علاقے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کی قدردانی کی-
-
صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کا سیاسی منظرنامہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2024