-
پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک روزہ دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو تاریخی، ثقافتی، دینی اور عوامی نوعیت کا قرار دیا۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان: وزیر اعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبال اور گارڈ آف آنر
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶اسلام آباد سے سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر پزشکیان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔
-
پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور یہ کہ افواج کا عزم ہے کہ ملک کے امن اور تحفظ پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
اسلام آباد دھماکہ: روسی صدر پیوٹن کے صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۸اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔