-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کر اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ کا اختتام گزشتہ شب فاتح پہلوانوں اور ٹیموں کے اعلان کے ساتھ ہوا جس میں ایرانی پہلوانوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴2022 والی بال مینز نیشنز لیگ کے ابتدائی مرحلے کے پانچویں دن کے مقابلے کل بروز ہفتہ 9 جولائی کو جاپان کے شہر اوازاکا اور پولینڈ کے شہر گدانسک میں 6 میچز کھیلے گئے۔
-
کشتی کے عالمی میدان میں ایرانی پہلوانوں کا زور برقرار
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں اپنی دھاک کو برقرار رکھتے ہوئے تین سونے اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
-
امریکہ نے ویزا نہیں دیا، ایران کی آرچری ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲امریکی رخنہ اندازی اور ویزا نہ دینے کی وجہ سے ایران کی قومی آرچری یا تیر کمان ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم ہوگئی۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران بازی مار لے گیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲گریکو رومن کشتی کی ایشیائی چیمپیئن شب کو ایران کے نوجوان پہلوانوں نے اپنے نام کر لیا۔