-
شام ، لاذقیہ میں حالات خراب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴شامی ذرائع نے لاذقیہ شہر میں علوی آبادی والے علاقوں میں بحرانی صورتحال جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون تشدد کا شکار، حالت نازک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔
-
اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱ایران کی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ندا شہسواری نے سنگل کیٹیگری کے فائنل میں شامی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
شام سے آئی تشویشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵خبر رساں ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں جنوبی شام کے علاقے قینطرہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے وسیع حملے کئے ہیں۔ بعض رپوٹوں میں ان حملوں میں متعدد شامی باشندوں کو اغوا کرنے کی بھی خبریں ہیں۔
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱نیشنل انٹرسٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس صیونی حکومت کے ساتھ شام کے روابط کی برقراری کے ذریعے، امریکی، اسرائیلی اور عرب اتحاد قائم کرکے، ایران کے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا۔