-
شامی وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد ہندوستان دورے کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تیل کی دولت سے مالامال شامی علاقے دیرالزور کے العمر آئل فیلڈ میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کی دہشت گردوں کے مرکز سینٹ کام نے بھی تائید کی ہے۔
-
شامی فوج کا داعش پر کرارا وار، ۱۶ ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے درعا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کرتے ہوئے سولہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸شام کی حکومت نے ملک میں موجود جارح ترک فوج اور اسکے ہمنوا دہشتگردوں کی طرف سے الحسکہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کا پانی بند کرنے کے اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی چور اپنے دھندے میں مصروف، اقوام متحدہ خاموش
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
شام: جمعہ کا دن دہشت گرد گروه داعش کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا، 24 ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸شام کی فوج نے داعشی عناصر کے صفائے کی غرض سے آپریشن کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔