-
ایرانی سفیر کی طالبان وزیرخارجہ سے ملاقات
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳افغانستان میں متعین ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایران کے کونسل جنرلوں کے ہمراہ کابل میں طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔
-
ٹی ٹی پی کی دھمکی کے بعد امریکا کا شدید رد عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سمیت اعلی سیاسی قیادت کو دی گئی دھمکیوں پر امریکا نے رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے داعشی دہشتگرد مارے گئے، طالبان کا دعویٰ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
-
طالبان کے آپریشن میں 7 داعشی ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں سات داعشی دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔