-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے بائیڈن کے مواخذے کا مطالبہ دھرایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴امریکی کانگریس میں ریپبلیکن ممبران نے ایک بار پھر صدر بائیڈن اور وزیرخارجہ بلینکن کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔
-
امریکہ چین کے ساتھ عسکری مقابلہ آرائی سے ہراساں
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰امریکی وزیرخارجہ نے چین اور امریکہ کے درمیان عسکری مقابلہ آرائی پر خوف و ہراس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے مفادات کے برخلاف بتایا ہے -
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن افغانستان کے دورے پر جمعرات کو کابل پہنچے۔