-
روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔
-
یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
-
اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔
-
یوکرین بحران کے سیاسی طریقے سے حل ہونے کے حق میں ہیں: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
یوکرین نے متعدد ممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔
-
یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کو بهاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ