-
56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ہماری ہی فتح ہوگی۔
-
یوکرین کے خلاف دوست ممالک کی سازش، کس طرح دلدل میں پھنسا رہا ہے مغرب
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹روس کے دفاعی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مغرب کی خواہش ہے کہ یوکرین کی جنگ طولانی ہو تاکہ اس سے وہ اپنے مفاد پورے کر سکیں۔
-
موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو۔
-
یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے (۲) ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کا آج پانچواں دن ہے۔ اس درمیان دونوں ممالک کی فوجوں نے ایک دوسرے کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کرنےکا دعوا کیا ہے۔ جنگ کے دوران طرفین کو پہنچنے والے نقصان کی بعض ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ روسی فوجی بدستور یوکرین کے مختلف علاقوں میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں انہیں یوکرینی فوج کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ جنگ کے دوران فوجی و عسکری مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہونچ رہا ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی دور کرنے لئے ہر ممکن کوشش کو تیار ہیں: صدر ایران
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ایران نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں قیام امن میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔
-
یوکرین کے 30 بارڈر سیکورٹی اہلکاروں نے روسی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴یوکرین کے بارڈر سیکورٹی فورس کے 30 جوانوں نے روسی فوجیوں کے سامنے ہتھیار ڈال ديئے
-
یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید جھڑپیں+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸یوکرین کے خارکیف شہر میں جھڑپوں میں تيزی آ گئی ہے۔
-
کیف اور خار کیف میں دھماکے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸کیف اور خار کیف میں دھماکوں اور یوکرین کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب الله
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱حزب الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔