-
چار سو نوے یوکرینی فوجی ہلاک، روسی وزارت دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی فوجی کارروائیوں میں یوکرینی فوج کے جانی نقصان کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔
-
امریکی دعوے بے بنیاد اور کوششیں گمراہ کن، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال بارے میں امریکا کے بے بنیاد دعووں اور اس مسئلے کو سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس سے جوڑنے کی اس کی کوششوں کو گمرہ کن قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
روس پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶روستوف شہر کے گورنر نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔