Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں 60 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین مقیم ہیں اور تہران ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں کی جاتی۔