-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
ریاض منصور: صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے یہ کونسل صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے عوام تک انسان دوستانہ امداد کی رسائی میں رکاوٹ نہ بنے۔
-
فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطینی استقامت اور اسرائيل کے درمیان ہونے والی لڑائی سے متعلق جمعے کے دن بند کمرے میں ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگيا۔
-
اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل ہوا آگ بگولا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے غزہ کے بارے میں ایک بیان پر غاصب اسرائیل آگ بگولا ہوگیا۔
-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔