-
امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائر لوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین پر صیہونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/25
-
ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔
-
الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰ایک ممتاز فلسطینی مبصر نے الخلیل پر صیہونی حملے کو عوام کو کوچ کرنے پر مجبور کرنے کی ایک سازش قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جارحین کے لئے ایران پر دو حملوں کے نتائج ظاہر ہوچکے ہیں اور آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپی موقف کو متضاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی گھر کے ماہرین اور سفارت کاروں کے چلے جانے کے دعووں کو سختی سے مسترد کیا ہے ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران پاکستان تجارتی تعطل
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/24