-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ میں افریقی مہاجرین کے ایک کیمپ پر امریکی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے سے ایف 18 طیارہ گر کر تباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک F-18 لڑاکا طیارہ اور اس کا ٹگ، طیارہ بردار بحری جہاز سے گر کر تباہ ہوگئے۔
-
امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کےمختلف شہروں پر دوبارہ وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج نے یافا اور حیفا پر سپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا ہے: یحیی سریع
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰یمنی مجاہدین نے مقبوضہ یافا اور حیفا پر سپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22
-
پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱88سالہ پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے: یحیی سریع
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔