-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
-
امریکی جارحیت سے علاقے میں جنگ کی آگ مزید بھڑکے گی: اسلامی تبلیغات کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی حماقت کو علاقے میں بدامنی و عدم استحکام بڑھنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن پر حملہ امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر ہوا، ڈیموکریٹ اراکین کا سخت احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱امریکی کانگریس کے کئی اراکین نے کانگریس سے اجازت حاصل کئے بغیر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر اعتراض اور اس قسم کے اقدام کے نتائج کے تئیں خبردار کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی شعبے کے رکن علی القحوم نے بحیرۂ احمر اور مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰یمن کے رہنما خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکہ کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ اور حیران کن جواب دیں گے۔