ہندوستان
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور جمعہ کی رات تک سارے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱اطلاعات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ این ڈی اے 243 میں سے اب تک تقریباً 200 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ، بہار میں ووٹوں کی گنتی جاری، این ڈی اے کو بڑی کامیابی کے اشارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰ہندوستان کی ریاست بہار میں انتخابات کے نتائج کے رجحانات میں این ڈی اے کو زبردست کامیابی ملتی نظر آ رہی ہے۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۴نئی دہلی میں ہندوستانی پارلیمنٹ سے کچھ ہی دوری پر ممبران پارلیمنٹ کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے
-
ہندوستان: بنگال میں ایس آئی آر کےخلاف ممتا بنرجی میدان میں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی ٹی ایم سی نے سپریم کورٹ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف عرضی دائر کی ہے
-
ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔
-
ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵جموں و کشمیر میں پولیس نے ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔