ایران
-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا تعاون بے شرمانہ ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے سعودی جارحیت اور امریکا اور برطانیہ کے گھناونے کردار کو یمن میں جاری بحران میں شدت کا اصل سبب قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ایران کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر تہران ٹھوس اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کرے گا جو واشنگٹن کے لیے کسی طور خوش آئند نہیں ہوگا۔
-
ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آرمی ڈے کی پریڈ اور دفاعی مصنوعات کی نمائش
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
-
سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غیر ملکی طاقتیں ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں: ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں عالمی قوانین کے برخلاف علاقائی امور میں مداخلت کرتی ہیں اور اقوام متحدہ کے منشور کے برعکس ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں ۔
-
ایران و پاکستان کی سرحد پر دہشتگردانہ کارروائی کے مضمرات
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایران اپنے دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان سے یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ دہشتگرد گروہوں کو اپنی سرزمین میں محفوظ ٹھکانے فراہم نہ کرے اور ایرانی عوام کا کہنا ہے کہ سرحدوں کی مشترکہ طور پر کنٹرول ہونی چاہئیے۔
-
ایران کا جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
-
یمن پر جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا گٹھ جوڑ شرمناک : ایران
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.