عالم اسلام
-
عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے قطر پر صیہونی جارحیت کے جواب میں میں خلیج فارس کے اطراف کے ممالک کے کمزور جواب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس کا دفتر امریکہ اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تھا اور ان تمام برسوں کے دوران غزہ کے ساتھ رابطے کے ایک چینل کے طور پر کام کر رہا تھا۔
-
ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں یہ دہرایا ہے کہ ہم حکومتی فیصلے کے سامنے سیرینڈر کرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے قطر پر صیہونی جارحیت کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔
-
یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی؛ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام قطر کا مراسلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳قطر نے صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور انتہائی خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
دوحا کے پاس جواب دینے کا حق محفوظ ہے؛ صیہونی فضائی جارحیت پر قطر کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا۔
-
غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کے مقصد سے تشکیل پانے والے صمود بحری بیڑے کے ایک اور جہاز میں نئے ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد وار ہیڈز کے ساتھ ایک ہائپر سونک میزائل سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے ارد گرد حساس اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔
-
دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴قطر کے دار الحکومت دوحہ میں کئ دھماکے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا ہے۔