خبریں
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔
-
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے پندرہ افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے پندرہ افراد ہلاک اور سولہ لاپتہ ہوگئے جبکہ ندیوں میں طغیانی کے سبب کئی سڑکیں اور پل بہہ گئے۔
-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔
-
مسلح افواج کی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری رہے گاا: میجر جنرل موسوی
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے مختلف شعبوں میں دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافے کو رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت کی روشني میں تیار کی جانے والی حکمت علمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔
-
امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام اسرائیل کے بائیکاٹ کہ مہم شامل ہوں گے اور عملی طور پر ثابت کریں گے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری قتل عام، نسل کشی اور جنگ کے مخالف ہیں۔
-
ای سی او نے ایران کے کردار کو اہم قرار دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے سکریٹری جنرل نے ایران - ایکو اجلاس میں کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، ایران نے ایکو سے وابستہ اداروں کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اہم اداروں کی میزبانی کی ہے کہ جنہوں نے تنظیم کی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
وزير خارجہ: ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے ۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور سعودی ولی عہد کی ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے سعودی حکام سے ملاقات و گفتگو کی۔