Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶ Asia/Tehran
  •  دفاع مقدس کے شہید محمد عزیزی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

حضرت امام جعفرصادق(ع) کی شہادت کے موقع پر دفاع مقدس کے شہید محمد عزیزی کی تشیع جنازہ 36 سال بعد کل تہران میں امام زادہ سیدجعفر و حمیده خاتون(س) کے مقبرے میں ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شہید محمد عزیزی باطل کے خلاف حق کی جنگ میں عراق کے شہر بصرہ میں رمضان کارروائی کے دوران شہید ہوئے۔

ٹیگس