پاکستان
-
افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا غلطہ فیصلہ تھا، عمران خان
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے متعلق حکومت پاکستان کا فیصلہ بالکل غلط رہا ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ کے عیسائی علاقوں میں حفاظتی انتظامات
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے پولیس سربراہ نے عیسائی شہریوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔
-
پکتیا میں افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عدلیہ مخالف تقاریر، نوازشریف اور مریم نواز پر عبوری پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقریریں نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
شام پر امریکی جارحیت پاکستانی عوام سراپا احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱پاکستان کےعوام نے شام پرامریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے شام پر حملے کی مذمت کی۔
-
پاکستانی حدود میں فائرنگ 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک 5 زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغان صوبے خوست سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: بابر کروز میزائل کا تجربہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شام پرجارحیت کی مذمت اوراسمبلی میں قرارداد پیش
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷شام پرامریکی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شام پر جارحیت کی مذمت کی۔
-
عدالتی فیصلے پر مریم نواز کی شدید تنقید
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں