-
جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حماس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے : صومالیہ کے وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷صومالیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اعلان کو تیس دن گزرنے کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے
-
صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دی ہیں۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے نام ایران کا کھلا خط
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ٹرمپ کی ایران میں کھلے تشدد کو ہوا دینے اور فوجی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، کئی فلسطینی شہید
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۳صیہونی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں توپ خانے اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، تل ابیب کی سڑکیں جنگ کے میدان میں تبدیل، مظاہرین کو بس نے کچلا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورصیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نیتن یاہو
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔