-
مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں سلامتی خطے کے ملکوں کے باہمی تعاون سے ہی قائم ہوسکتی ہے۔
-
ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵صدر مملکت نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اہم سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہر اس سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے جو اسلامی ممالک کے اتحاد و یکجہتی پر منتج ہو۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد علاقائی بحرانوں کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا ہے۔
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل، سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ترک حکام کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت انصار اللہ کے خلاف سعودی عرب کو دفاعی اور فنی معاونت فراہم کرے گا۔
-
12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔
-
نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے اور وہ انسانیت، عالمی برادری اور عالمی سلامتی کے دشمن بن گئے ہیں۔