-
بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جزیرہ زقر کے قریب ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ فرانس کی اس صورت حال پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون برہم ہوگئے اور بیان کو احمقانہ قرار دے دیا۔
-
غزہ پیس بورڈ جنگ روکنے کے بجائے جنگ جاری رکھنے کا ہتھکنڈا بن گیا ہے: حماس
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے نام نہاد غزہ پیس بورڈ اور اس کے نمائندے کی کارکردگی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸ہندوستان کی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو دہلی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر تین گھنٹے تک روکے جانے اور 50 ہزار روپے کا چالان کاٹے جانے پر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: بہتر ہے کہ اترپردیش پولیس کو ختم کردیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کی سخت سرزنش
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک معاملے میں اتر پردیش پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے سخت سرزنش کی ہے۔
-
ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والی نیشنل فلم ایوارڈ‘ کی تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی میں نہیں ہو پائے گی۔ اس سال یہ تقریب گجرات میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ ’مائنارٹیز ایکسی لینس سمٹ‘ میں اپنے خطاب میں کہا کہ "ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح ہیں۔"
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸ہندوستانی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج یعنی جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ 1952 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کسی مکمل پارلیمانی سیشن کے دوران نہ وزیراعظم اور نہ ہی وزیر داخلہ لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں حاضر رہے۔