-
یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے والی کم از کم 700 ویڈیوز کو ہٹا دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اسے علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بارہ روزہ حارحیت نے دشمن کی سازشوں کی گہرائی سے پردہ ہٹادیا: ایرانی مسلح افواج
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں چار نومبرکو فیصلہ کن واقعات کی تاریخ قرار دیا ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
دشمن، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے کے درپے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے اور ان کو کمزور کرنے کے درپے ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔