-
قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸یمن کے صوبۂ صعدہ میں یمنی شہریوں نے آج بروز جمعہ قرآن کریم کی توہین کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مارچ کیا جبکہ حزب اللہ لبنان نے بھی قرآن کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں مزید کئی ہزار نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری آرہی ہے لیکن زندگی ابتر حالات سے دوچار ہے ۔
-
جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کی نازک صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے نام نہاد امن معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کی مسلسل شہادتوں اور مغربی کنارے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلا دی: ایکسیئس کا دعوی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷ایکسیئس خبررساں ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کی شہادت پر، ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو بقول ان کے ٹرمپ کے اعتبار کو خراب کرنے نہیں دے گا۔
-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔