-
آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے امریکا کی جانب سے اپنے عہد پر عمل کیے جانے کی ضرورت پر زور
Nov ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے امریکا کی جانب سے اپنے عہد پر عمل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ کے بعد علاقائی ملکوں نے اہم تجربہ حاصل کیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ علاقے کے ایک حصے میں جنگ اور دوسرے میں امن ہو۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی فضائی حملہ، سعودی عرب کے جازان میں دھماکے
Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸یمن کی انصاراللہ تحریک سے وابستہ میڈیا نے سعودی فوج کی جانب سے جنوب مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کا ہندو ووٹروں کے نام حذف ہونے کا دعویٰ، چیف الیکٹورل آفیسر کی تردید
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے چیف الیکٹورل آفیسر نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ریاست کی ووٹر فہرستوں سے 1 اعشاریہ 27 کروڑ ہندو ووٹر غائب ہیں۔
-
بیرکوں میں چھپ کر ایران کے اقتصادی محاصرے کا دعویٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر کے دفتر کے ترجمان نے بیرک میں ایران کے خلاف امریکی وزير خزانہ کے دعووں پر طنز کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ دو الگ الگ واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صیہونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، بنت جبیل کے قصبے الطیری کو نشانہ بنایا اور کفرشوبا کے راستے میں ایک گھر کو تباہ کردیا جکہ جنوبی لبنان میں کئی علاقوں پر گولہ باری کی اور صیہونی فوجیوں نے القنطرہ قصبے میں گھروں کو آگ لگا دی۔
-
یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴یمن کی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ مکے کی فضائی حدود میں یمن کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل علی عبداللّہی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے زنگ آلود جنگی بیڑوں کو خلیج فارس ميں نہیں آنے دیا جائے گا۔