-
انڈونیشیا میں دہشت گردانہ حملہ، دھماکے سے درجنوں اسکولی بچے زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹بم دھماکہ کی وجہ سے بڑی تعداد میں طلبا زخمی ہوئے ہیں، جو قریب کے ہی اسکول میں پڑھائی کرتے ہیں۔ مقامی پولیس کو مسجد احاطہ میں ایک اے کے-47 اور کچھ بلیٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی سطح پر ایران کے فعال کردار کی ستائش کی ہے۔
-
بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔
-
چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اطلاعات کے مطابق ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں چین نے ایک بار ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایرانی حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیوریارک میئر کا انتخاب جیت لیا اور تاریخ رقم کردی۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
میکسیکو: سُپرمارکیٹ میں دھماکے، 23 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں واقع سُپرمارکیٹ میں دھاکہ ہونے کی خبر ہے جس میں بچوں سمیت کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔