-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا
-
جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکام کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "کچھ تو شرم کرو!"
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی طرف سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی ستائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کے بعض علاقوں میں ہونے والی بدامنی اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کو نکالی گئیں ریلیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کا عزیز برادار اور ہمسایہ ملک رہا ہے۔
-
ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۳ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔