-
ایران اور دیگر ملکوں کے درمیان معاملات میں امریکی رخنہ اندازی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔
-
اب دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا، امریکہ گفتگو کرے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸ترکی نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی سے باز رہے کیوں کہ اب یہ طریقۂ کار لاحاصل ہو چکا ہے۔
-
روس سے ترکی کے درمیان ریلوے لائن کے مجوزہ منصوبے میں اہم پیش رفت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳آذربائیجان براستہ آرمینیا مواصلاتی طریقے سے نخجوان کی خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرے گا۔
-
داعش نے روسی پولیس اہلکاروں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶داعش دہشتگرد گروہ نے چیچنیا میں روسی پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔ اس حملے میں دو روسی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
-
یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس کے نائب وزیر دفاع نے یورپ میں امریکہ کے جدید قسم کے میزائلوں کی ممکنہ تنصیب پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
روسی صدور کو تاحیات قانونی تحفظ
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰روس کے سابق صدور کو ایوان بالا کی دائمی رکنیت کے ساتھ ہی قانونی استثنی بھی دے دیا گیا ہے۔
-
روس کی یورپی ملکوں کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴روس کی وزارت خارجہ نے کئی یورپی ملکوں کے سفیروں کو طلب کر کے، ماسکو پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶روسی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اُس نے سڑک پار کرنے والے ایک رہگزر کو تیز رفتار گاڑی کے شر سے بچایا۔ پولیس جو سڑک پار کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھ رہی تھی، اچانک متوجہ ہوئی کہ ایک تیز رفتار گاڑی آ رہی ہے جو اُس شہری کو ٹکر مار سکتی ہے، اچانک پولیس نے اپنی گاڑی کو تیز رفتار گاڑی کے سامنے موڑ دیا اور اس طرح رہگزر کی جان بچ گئی۔
-
ایران کے بعد پاکستان نے بھی ترکی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳پاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ پابندیوں پر سخت تشویش ہے۔
-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔