-
ہندوستان کا یومِ جمہوریہ: یہ دن اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع، صدر مرمو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے 77 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کیا ہے۔ خطاب میں انہوں نے کہا کہ یومِ جمہوریہ ہمیں اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع دیتا ہے۔
-
ہندوستان کا 77 واں یومِ جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے قومی پرچم لہرایا، شاندار روایتی پریڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹ہندوستان میں آج 77 واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب دہلی کے کرتویہ پتھ پر منقعد ہوئی، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی پرچم لہرایا۔
-
امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳امریکہ کے منیاپولس شہر میں مظاہروں کے دوران سرحدی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری مارا گیا ہے۔
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹خبروں کے مطابق امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے علیٰحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰غاصب اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا دعویٰ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔
-
عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی اور مداخلت پسندی: ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے دور کا ایک سال مکمل ہوگیا جو دنیا میں عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی، جنگ پسندی اور دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت پسندی پرمشتمل رہا۔
-
گرین لینڈ کے سلسلے میں ٹرمپ کے سامنے ڈٹ جائیں اور ان کے مُنہ پر گھونسا مار دیں: یورپی ممالک سے کیلی فورنیا کے گورنر کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ گرین لینڈ کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کے مقابل متحد ہوجائیں اور ٹرمپ کے مُنہ پر گھونسا ماردیں۔