SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

  • پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ

    پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷

    پاکستانی فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ (توسیع شدہ) رینج کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔

  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے پر موجود دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف

    پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے اور صوبے کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لیے ہوسکتی ہے۔

  • امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے یونان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے۔

  • سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت

    سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱

    صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر ہم سب متحد ہو کر رہیں تو ہم ہر میدان میں ایک طاقتور ایران بنائیں گے اور کوئي ہمیں شکست نہیں دے پائے گا۔

  • صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد

    صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    صدرِ ایران نے سلطانِ عمان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور باہمی تعاون اور مشاورت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر پی ٹی آئی کا رد عمل، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہرخان

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر پی ٹی آئی کا رد عمل، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہرخان

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا ردِعمل سامنے آ گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۴۰ minutes ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS