-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مهاجرانی کے مطابق، صہیونی حکومت نے بارہ دنوں میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو بھی نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 935 افراد شہید اور 5646 زخمی ہوئے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ "کایا کالاس" سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ضمنی حمایت یا توجیہ، ان جرائم میں ملوث ہونے کے مترادف ہے۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶سرمایہ کاری کی بڑی صیہونی کمپنی پر وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوران ہلال احمر کے کارکنوں نے 512 مقامات پر امدادی کارروائیاں انجام دیں اور اس کے پانچ کارکن شہید نیز 30 زخمی ہوئے
-
صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا ہے