-
دشمن کی نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت: عراقچی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی میدان میں مایوسی اور توسیع پسندی سے پسپائی کے بعد دشمن اب اقتصادی جنگ کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں. انہوں نے کہا کہ دشمن کی اس نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت ہے۔
-
فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹فلسطین کے مغربی کنارے میں دہشتگرد صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے جارحانہ، جابرانہ اور اعصاب شکن اقدامات میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے جن کے دوران فلسطینیوں کی شہادت، ان کے اغوا اور املاک کی تباہی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
-
جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے ہوئے آج صبح بھی غزہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو فضائی حملوں اور توپ خانے سے شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
-
ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے دشمن کو انتباہ دیا ہے کہ ہم نے ابھی اپنی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں کی ہے اور وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بمباری کو فوراً روکا جائے: اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی بمباریوں اور جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷صیہونی فوجیوں نے جنین میں دو فلسطینیوں کو شہید کردیا، ساتھ ہی حماس نے ثالث ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کرنے اور غزہ میں تعمیر نو کے آغاز لئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا لبنان پر حملہ جاری، جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں کو بنایا نشانہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں مزید کئی ہزار نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری آرہی ہے لیکن زندگی ابتر حالات سے دوچار ہے ۔