-
صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۰انصاراللہ کے سربراہ نے غزہ صلح کونسل کو امریکی کونسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو بنانے کا مقصد خطے پر تسلط اور جبر کو توسیع دینا ہے۔
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰غاصب اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے زرعی شعبے کو شدید بحران کا سامنا ہے ؛ امریکی جریدے کا انکشاف
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰ایک امریکی جریدے نے صیہونی حکومت کے زرعی شعبے کو درپیش شدید بحران سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی اور مداخلت پسندی: ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے دور کا ایک سال مکمل ہوگیا جو دنیا میں عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی، جنگ پسندی اور دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت پسندی پرمشتمل رہا۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔
-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
ٹرمپ کی نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کے لئے ہندوستان کو بھی ملی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لئے اپنے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مرکزی حصے کے طور پر ایک نام نہاد غزہ امن کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے، جسے گزشتہ نومبر میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 کی صورت میں منظور کیا تھا۔
-
پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔