-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
-
امریکہ میں پھر گولی چلی، 4 افراد کو ہلاک کردیا گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں پانچ افغان شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست شمالی کیرو لائنا میں ایک پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔