-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے دوران اسلام آباد اور کابل کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اطلاعات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیل کی جارحیت جاری، 80 مرتبہ معاہدے کی خلاف ورزی، 97 شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور معاہدے کے بعد 80 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اطلاعات کے مطابق ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔