-
ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے " النیل للاخبار" ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور اس کی بنیاد ہمارا دینی اعتقاد اور رہبر انقلاب اسلامی کا فتوی ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔
-
یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳شہید حسین امیرعبداللہیان کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ یورنیم کی افزودگی کا عمل (معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر) جاری رہے گا۔
-
یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔
-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی پاکستانی و ہندوستانی حکام سے ٹیلی فونی بات چیت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں مختلف سیکورٹی اقتصادی اور سیاسی میدانوں میں باہمی تعاون پر زور دیا ہے