-
ہندوستان ؛ کانگریس پارٹی کی حکومت پر سخت تنقید ، مذہب کے نام پر سیاست کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶کانگریس کے سینئر ترجمان پون کھیڑا نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر مذہب کے نام پر سیاست کا الزام لگایا ہے۔
-
دہلی عالمی کتاب میلہ: ایرانی اسٹال پر علم و ثقافت کے دلدادوں کا ہجوم+ رپورٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۲دہلی کے کتاب میلے میں ایرانی اسٹال علم، تہذیب اور ادب کا ایسا مرکز بن گیا جہاں لوگوں کی مسلسل آمد نے ایک منفرد منظر پیدا کر دیا۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کا رپورٹ۔
-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۰ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان کی طرف سے بذریعہ ایران افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع ہونے کی تردید
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ہندوستان نے بذریعہ ایران، افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور گمراہ کن خبر ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں سردی اپنے شباب پر، گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سردی اپنے شباب پر ہے اور شہر میں سردی کے گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔
-
دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن اور میران حیدر تہاڑ جیل سے جبکہ محمد سلیم خان منڈولی جیل سے رہا ہوئے۔
-
دہلی بلڈوزر کارروائی؛متاثرین کا حکومت پر یکطرفہ اور جبری کارروائی کا الزام
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہوئی تازہ بلڈوزر کارروائی کے متاثرین نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یکطرفہ اور جبری کارروائی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی، عدالت عظمیٰ نے کمیشن کو فوری اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی مسلسل تشویشناک صورتحال کے بعد ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اُسے ماہرین کی فوری میٹنگ بلانے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی ایک مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی، پتھراؤ میں 5 پولیس اہلکار زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں فیض الٰہی مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی کی گئی ہے جس کے دوران مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور پولیس کے مطابق پتھراؤ سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔