-
مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک و قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے: سید عباس عراقچی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے ہیں اور یہ کہ وزارت خارجہ گزشتہ برسوں کے دوران پابندیاں ختم کرانے کے اپنے مشن کی طرف سے غافل نہیں رہی ہے۔
-
جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کی گئیں: سید عباس عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے پابندیوں کی واپسی کی کوشش سفارت کاری کے لیے ایک دھچکا تھی اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کردی گئی تھیں۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔
-
ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷روسی نائب وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشن اور ماس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵یمن کے شہر الحدیدہ میں، ظالمانہ پابندیوں اور اقتصادی ناکہ بندی کے زیر سایہ، ہسپتالوں کے اہم شعبے یکے بعد دیگرے بند ہو رہے ہیں، جس سے ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔