-
صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵میلان کورٹینا اولمپکس دوہزارچھبیس سے قبل اسرائیلی بوبسلیڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا۔
-
ہندوستان؛ میگھالیہ کوئلہ کان دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ستائیس تک پہنچ گئی۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳ہندوستان میں میگھالیہ کے مشرقی ضلع میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کے دوران ہوئے دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ستائیس ہوگئی ہے کئی افراد بدستور لاپتہ ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے ایڈنبرا میں اطالوی اسلحہ ساز فیکٹری لیونارڈو کے باہر غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فیکٹری کے تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
-
امریکہ؛مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ادھر سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر امیگریشن افسران کی جانب سے منیا پولس میں مظاہرین پر فائرنگ کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ: منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے امریکی شہری کے قتل کے بعد وسیع احتجاج، شہر میدان جنگ میں تبدیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کے قتل کے بعد ایک بار پھر عوامی احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ سازش ناکام ، چار دہشت گرد گرفتار
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱ہندوستان میں یوم جمہوریہ سےقبل ایک دہشت گردانہ سازش کو ناکام بنا دیا گیاہے .
-
ہندوستان: چھٹیس گڑھ کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 مزدوروں کی موت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بھاٹا پارا کے علاقے بلودا بازار میں جمعرات کی صبح ایک نجی آئرن فیکٹری میں ہوئے زوردار دھماکے میں چھ مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔
-
حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی تحقیقات مکمل انصاف کے ساتھ کی جائیں گی : اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمینٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمینٹ اور عدلیہ کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی تحقیقات مکمل انصاف کے ساتھ کی جائیں گی اور اصل مجرموں اور دہشت گرد عناصر کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے متعدد حریدی یہودیوں کو گرفتار کر لیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات بہت سے حریدی یہودیوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے-
-
پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷پاکستان میں آج 2 سڑک حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔