-
عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے ممالک میں اب آئس لینڈ بھی شامل ہوگیا ہے۔
-
شام کے ساحلی شہروں میں علوی برادری کی ہڑتال
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴شیخ غزال غزال کی اپیل پر لاذقیہ، جبلة، طرطوس، صافیتا، الدریکیش اور مصیاف سمیت علوی اکثریتی علاقوں میں عام ہڑتال کی وجہ سے بازار اور دکانیں بند ہوگئیں۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اس میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: نئے لیبر قوانین کے بارے میں مودی حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے 4 نئے لیبر قوانین پر کانگریس نے حکومت کو شدید تنقید کا شنانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کا ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نےالیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰مقبوضہ فلسطین کے حریدی نامی قدامت پسند یہودیوں کے رہنما جبری فوجی سروس قانون کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔