-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/21
-
امریکہ میں ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰ہزاروں امریکیوں نے ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکا کے منی سوٹا میں ایک بار پھر مظاہرے، مظاہرین کے ساتھ پولیس کی بربریت
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے درمیان منیاپولیس سٹی حکام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بنیادی حقوق پامال کر رہی ہے۔
-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔
-
انداز جہاں: امریکی-صیہونی دہشت گردی، ایران کا احتجاج
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/15
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
انداز جہاں: ایرانی حکومت کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں اور عالمی میڈیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/14
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا