-
شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱شام کے صوبۂ سویدا سے دروز فورسز اور جولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی کرد ملیشیا اور سرکاری فوج کے ساتھ شدید لڑائی کی خبریں ہیں
-
شام میں مسلح جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲شام کے صوبہ سویدا میں مسلح جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 200 سے زائد افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔
-
شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے اندرونی تنازعات میں کم از کم ایک سو تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں بدامنی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ فساد شروع ہوجانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑا کے ایک جنگلی علاقے میں جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔